ہم دنیا کے ایک مشہور برانڈ ھایؤندائی ھیوی انڈسٹریز،جنوبی کوریا کے بنائے ہوئے ایچ اف او ر جنریٹرزپیش کرتے ہیں جو کہ ایندھن پر کم لاگت آنے کی وجہ سے مشہور ھیں ہم طویل مدتی کرایہ کے معاہدوں پر HFO پاور پلانٹس کو نہ صرف ڈیزائن کر تے ہیں بلکہ انھیں نصب اور چلاتے بھی ہیں۔ہم اصل ضرورت کے تعین میں مشاورت فراہم کرتے ہیں اور آلات کی تنصیب کے لئے پاور ہاؤس کی تعمیر میں مدد فراہم کرتے ہیں۔