:ہم مندرجہ ذیل ڈیزل پر چلنے والے جنریٹرز نشان دہی کی گئی درجہ بندی کے ساتھ پیش کرتے ہیںDesigned Ratings
صنعتیں ڈیزل جنریٹرز بجلی کے بنیادی ماخد کے بیک اپ کے طور پر استعمال کرتی ہیں صنعت کے علاوہ ہرتجارتی اور رہائشی عمارتوں اور سوسائٹیوں کو بیک اپ کے طور پر ڈیزل جنریٹرز کی ضرورت پڑتی ہے۔ البتہ ڈیزل جنریٹرز چونکہ متبادل بجلی فراہم کرنے کا ذریعہ ہوتے ہیں اور باقاعدگی سے استعمال نہیں ہوتے اسلئے او آر ایم سے انھیں کرائے پر لینا زیادہ مدزون ہوگا ناکہ ایک بھاری رقم سالوں سال تک اسکی خریداری پر ادا کر کے روک دی جائے جبکہ اس کا استعمال بھی محدود ہوگا۔