چاہے آپ خود مختار بجلی پیدا کرنے والے ہوں،ایک عوامی افادیت والا ادارہ ہوں اور آپکی اپنی بجلی کی پیداوار ہو،اورینٹ رینٹل مضاربہ آپ کی استعدا کار بڑھانے،جانچنے کے وقت کو کم کرنے، اپنے خطرے کو کم کرنے اپنے مسابقتی کنارے کو وسیع کرنے میں مدد گار ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ پلانٹ مالکان کو پلانٹس کی کارکردگی اور منافع بڑھانے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔

او اینڈ ایم پلانٹ کی سر گرمیوں کا مجموعی حل فراہم کرتا ہے جس میں انتظامیہ اور لاگت سے چلنے والی آپریشنل خدمات کی مکمل ذمہ داری آتی ہے اور علم، مہارت اور کوالٹی عزم کے ساتھ تمام احتیاطی، پیش گو اصلاحی اور حالات کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

او آر ایم کے زیز انتظام پلانٹس پر اعتماد کی سطح انڈسٹری اوسط سے بہتر ہے۔ اس کا اعلیٰ دستیابی عنصر ایک اہم معاشی کارکردگی کا اشارہ،مستقل طور پر اعلیٰ ترین صدویہ میں ہے۔اکثر،آپریشنل بہتری بہت کم خرچ کے ساتھ حاصل کی جاتی ہے۔

خدمات کی وسعت / خدمات کا مکمل احاطہ

ہمارا اور آر ایم کا بیڑہ اب 97 سے زیادہ تعداد میں کام کر رہا ہے ہماری او آر ایم کی ٹیم جو پیشہ ور، قابل، تجربہ کار اور اچھی طرح لیس ہے 2000 سے زیادہ افراد کی تعداد پر مشتمل ہے اور جو ہر علاقے میں چوبیس گھنٹے اپنے موکلین کو خدمات انجام دینے کے لئے دستیاب ہوتی ہیں۔

ہماری عمدہ خدمات کی وجہ صنعتی طبقے کے اندرونی دہن کے انجنوں کو با ضابطہ اور مستقل طور پر چلانے کے ساتھ خصوصی آپریشنل، مرمت اور دیکھ بھال کرنے کی پیش کش کرنے کی ہماری صلاحیت میں ہے۔

اعلیٰ دستیابی، کارکردگی، منافع اور حفاظت کے حصول کے لئے او آر ایم (او اینڈ ایم) پاور پلانٹ تمام مراحل سے نمٹنے کی اہلیت رکھتا ہے ہماری یہ قابلیتیں :یہ ہیں

  • اواینڈ ایم کا تخمینہ لگانا اور بجٹ بنانا
  • پلانٹ کیلئے عملہ رکھنا، ان کی تربیت اور ان کے لئے پالیسیاں اور طریقہ کار بنا نا
  • پلانٹ چلانے کا طریقہ کار
  • پلانٹ کو طویل مدت تک چلانا
  • حفاظت اور معیار کو قائم رکھنے کے پروگرام
  • دیکھ بھال کے انتظامات کے پروگرام
  • نظام کو برقرار رکھنے کے انتظامات
  • سا لانہ جائزہ اور آڈٹ
  • پلانٹ کی بہتری اور اسے اونچے درجے میں لانا
  • پارٹیس کی تبدیلی اور فیلڈ میں کام کی خدمات

پلانٹس کو چلانے کی خدمات

سامان کی زندگی کو بہتر بناتے ہوئے منافع بخش طویل مدتی آپریشن میں زیادہ سے زیادہ دستیابی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہماری آپریشنل خدمات مستقل طور پر: اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے بنائی اور نافذ کی جاتی ہیں۔جیساکہ

  • پلانٹ کو محفوظ، تعمیل اور موثر انداز میں چلانا
  • باضابطہ طریقہ کار، بحالی، ماحولیاتی اور حفاظت کے انتظام کی تیاری اور ان پر عمل درآمد
  • پلانٹ اور سائٹ کی مکمل دیکھ بھال اور کنٹرول کو برقرار رکھنا
  • آلات اور سامان کی ضرریات کے متعلق مشورہ اور سفارشات پیش کرنا
  • آپریشن کی بہتری کے لئے حسب ضرورت طرقہ کار کی تبدیلی کی سفارش کرنا
  • بدلتے ہوئے عملی حالات کے مطابق بامقصد حل پیش کرنا

پلانٹ کی دیکھ بھال

پلانٹ کی زیادہ سے زیادہ دستیابی اور سامان کے معیار کا اعتماد حاصل کرنے اور جبری بندش کو کم کرنے کے لئے او آر ایم طویل مدتی دیکھ بھال کے مربوط پروگرام تیار کرتا ہے جس میں شامل ہیں

  • بچاؤ کی دیکھ بھال
  • پیشن گوئی کی بحالی کے طریقہ کار
  • شڈیول کے مطابق دیکھ بھال
  • بڑی تجدید کاری

نظام کا آڈٹ

صارفین کی درخواست پر ہماری پیشہ ورانہ ٹیم بجلی کی اصل ضروریات اور اس کی پیداوار کے لئے مناسب گیس جنریٹرز کی درجہ بندی کے انتخاب میں مدد کے لئے توانائی کے نظام کی آڈٹ کرتی ہے، اس آڈٹ کا اہم مقصد اپنے گاہکوں کو خود بجلی پیدا کرنے والے منصوبے میں سرمایہ اور چلانے کی لاگت کو کم کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔جو ان کے بنیادی کاروبار میں مسابقت کو بڑھاسکتی ہے۔

او آر ایم پر بھروسہ کرنے کے فوائد

  • پلانٹ کے لئے متحر ک نظام
  • کارکردگی اور اعتبار کی بہتری
  • دیکھ بھال اور معائنہ کی اصلاح
  • سامان کی طویل زندگی کے ساتھ زیادہ سے زیادہ کارکردگی
  • گاہکوں کے لئے پر تاثیر لاگت
  • غیر شیڈول وقفے کو کم کرنا
  • آپریشن کی حفاظت میں اضافہ